Results 1 to 2 of 2

Thread: ہو کرم Ú©ÛŒ مجھ پہ چھایا ØŒ تجھے Ø+مد ہے خدایا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ہو کرم Ú©ÛŒ مجھ پہ چھایا ØŒ تجھے Ø+مد ہے خدایا

    ہو کرم Ú©ÛŒ مجھ پہ چھایا ØŒ تجھے Ø+مد ہے خدایا
    میں ہوں خالی جھولی لایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    ہوں گناہگار لیکن ، مرے سر پہ مصطفیٰ کی
    ہے شفاعتوں کا سایہ تجھے Ø+مد ہے خدایا

    یہ نظام سب جہاں Ú©Û’ ترے Ø+Ú©Ù… سے رواں ہیں
    ترا نظم ہے بنایا ØŒ تجھے Ø+مد ہے خدایا

    مجھے امتی بنایا ، شہہِ انبیاء کا تو نے
    جسے عرش پر بلایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    یہ جو Ø+مد کہہ رہا ہوں یہ تری عطا ہے مجھ پر
    مجھے Ø+مد Ú¯Ùˆ بنایا ØŒ تجھے Ø+مد ہے خدایا

    ترا بندہ ہے یہ عامر ØŒ سرِ بزمِ Ø+مد Ø+اضر
    اسے تو Ù†Û’ سجھایا ØŒ تجھے Ø+مد ہے خدایا
    ---
    عامر بیگ​
    2gvsho3 - ہو کرم Ú©ÛŒ مجھ پہ چھایا ØŒ تجھے Ø+مد ہے خدایا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہو کرم Ú©ÛŒ مجھ پہ چھایا ØŒ تجھے Ø+مد ہے خدایا

    2gvsho3 - ہو کرم Ú©ÛŒ مجھ پہ چھایا ØŒ تجھے Ø+مد ہے خدایا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •